Disbursement of Zakat and Donations – Ramadan 2020.

Disbursement of Zakat and Donations – Ramadan 2020.

زکاۃ فنڈ ۲۰۲۰ کی تقسیم:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایسوسی ایشن کے قائم کردہ زکاۃ فنڈ ۲۰۲۰ میں اس سال بھی مکینوں نے ایسوسی ایشن پر اپنے بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اس مد میں جو رقم عطیہ کی وہ کُل 398,000 روپے تھی جو پچھلے سال کے مقابلہ میں کم و پیش وہی تھی۔ گارڈ، چوکیدار اور آفس اسٹاف میں ۱۶ہزار فی کس اور پوسٹ مین، الیکٹریشن اور فیملی پارک کے مالی میں ۱۰ہزار فی کس جبکہ ٹیلی فون لائن مین اور کنٹونمنٹ کے مالی میں ۸ ہزار فی کس کے حساب سے رقم تقسیم کی گئ۔
اگر پھر بھی کسی کو مزید معلومات کرنی ہو تو امتیاز احمد صدیقی صاحب سے رابطہ کرسکتا ہے۔
اس بار زکاۃ کمیٹی میں جناب عمیر کریمی، امتیاز احمد صدیقی، حبیب الرحمن خان، سید نثار احمد و یونس محی الدین صاحب جبکہ مکین H1 جناب خالد صاحب شامل تھے۔
شکریہ: حبیب الرحمن خان ۔ جنرل سیکرٹری

You must be logged in to post a comment